Latest

50/recent/ticker-posts

Ad Code

Ertuğrul Gazi | Mukammal Qist 9


Ertuğrul Gazi | Mukammal Qist 9
ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 https://www.tabii.com خلاصہ: کائی قبیلے کے بہادر و جری سردار ارطعرل کی متاثرکن کہانی۔ ایک ترک نوجوان اپنے قبیلے کے ساتھ ہجرت، صعوبت، معرکہ آرائی کی نئی تاریخ رقم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ محبت و ثبات، صداقت و عدالت جیسی صفات سے متصف ہوکر ایسی سلطنت کی بنیاد رکھتا ہے جو چھ سو سالہ طویل عرصہ تین براعظموں پر قائم رہتی ہے۔ ڈرامہ سیریل میں حؤلیہ دارجان، چنگیز جوشکن، اینگن آلتان دوزیاتان، ایثرا بلگچ، مراد غریب آغا اوعلو، کان تاشانیر اوردیگر نمایاں اداکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ Hülya Darcan, Cengiz Coşkun, Engin Altan Düzyatan, Esra Bilgiç, Murat Garibağaoğlu, Kaan Taşaner. پروڈکشن کمپنی: تیکدین فلم Tekden Film پیشکش: محمد بوزداع، کمال تیکدین Mehmet Bozdağ, Kemal Tekden ہدایت کار: میتن گونائے، عاکف اوزکان، حسن اسلان Metin Günay, Akif Özkan, Hakan Aslan لکھاری: محمد بوزداع، اتیلا اینگن، اصل زینب پیکیر بوزداع، سردار اوزونالان، ہالے آکسو اینگن، الپ ایمرے اودونجو، مصطفیٰ براق دوعو، احمد ترگت Mehmet Bozdağ, Atilla Engin, Aslı Zeynep Peker Bozdağ, Serdar Özönalan, Hale Aksu Engin, Alp Emre Oduncu, Mustafa Burak Doğu, Ahmet Turgut قِسم: تاریخی, مہم جوئی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی اور بہت کچھ تبی پر 💚 تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ تبی فیس بک https://ift.tt/S9la3Lf تبی ایکس https://twitter.com/tabiiur تبی انسٹاگرام https://ift.tt/N37umv0 تبی یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/@tabii.urdu تبی ٹک ٹاک https://ift.tt/AjsRP8z #ارطغرل_غازی #tabii #DirilişErtuğrul

Post a Comment

0 Comments