Deewanay ke daway | Insaf Qist 3
ڈرامہ سیریل انصاف دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 https://www.tabii.com خلاصہ: انصاف، لاپتہ بیٹی کے غم میں نڈھال ایک باپ کی کہانی ہے، جو اپنی جوان بیٹی کی موت کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹھہرے میں لانے کے لیے ایک ناقابل یقین کھیل تیار کرتا ہے۔ انصاف، لاپتہ بیٹی کے مقدمے میں ناقص تحقیقات سے مایوس سلیم کی کہانی ہے جو اپنی کمپیوٹر کی مہارت کا استعمال کرتا اور پولیس کو چکما دیتے ہوئے مشتبہ افراد کو اغواء کر کے انٹرنیٹ صارفین کے سامنے اپنی عدالت لگاتا ہے۔ سلیم مقدمے کی کاروائی کو براہ راست نشر کرکے ناظرین سے مجرموں کے بارے میں حتمی رائے طلب کرتا ہے۔ اداکار: ماہر گونشرائے، ایردم کائنارجہ، ایلا یوروکلو، براق سیرگین، نظام نامدار، یوردائر اوکور، اور دوسرے بہترین اداکار ڈرامہ سیریل "انصاف" میں اداکاری انجام دے رہے ہیں۔ ہدایت کار: ایمرے کاووک لکھاری: امید جہان جان پولات قِسم: جرائم، ڈرامہ، اسرار ڈرامہ سیریل انصاف اور بہت کچھ تبی پر💚 تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ تبی فیس بک https://ift.tt/zCeEIYO تبی ایکس https://twitter.com/tabiiur تبی انسٹاگرام https://ift.tt/tyxdTpO تبی یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/@tabii.urdu تبی ٹک ٹاک https://ift.tt/Grq3yWw #Reckoning #tabii

0 Comments