Latest

50/recent/ticker-posts

Ad Code

Fzaiya ma khush amdid! 🇹🇷 | Hur Qist 2


Fzaiya ma khush amdid! 🇹🇷 | Hur Qist 2
ڈرامہ سیریل حر دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 https://www.tabii.com خلاصہ: ترک فضائیہ کے کچھ نڈر پائلٹ خصوصی کاروائیوں کے لیے نیا سکواڈرن تشکیل دیتے ہیں، جسے حُر (آزادی پسند) کا نام دیا جاتا ہے۔ اس خصوصی دستے؛ ""حُر"" میں شامل گؤکخان اور ایمرے کچھ فکری اختلافات کے باوجود انتہائی اہم اور حساس کارائیوں کو کامیابی سے سرانجام دینے میں کامیاب رہتے ہیں۔ اداکار: حلمیجیم انتپے، بطوحان دیمیر، دینیز چتالباش، زینب توعچے بایات، اوگون کپتان اؤعلو، اور دوسرے بہترین اداکار ڈرامہ سیریل ""حر"" میں اداکاری انجام دے رہے ہیں۔ ہدایت کار: اکین پاندر لکھاری: اردوعان ایلکر ارسلان قِسم: ایکشن، ایڈونچر ڈرامہ سیریل حر اور بہت کچھ تبی پر💚 تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ تبی فیس بک https://ift.tt/RcGlm3y تبی ایکس https://x.com/tabiiur تبی انسٹاگرام https://ift.tt/Qg9lUGJ تبی یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/@tabii.urdu تبی ٹک ٹاک https://ift.tt/ChxBMPF #freesky # #tabii #hur

Post a Comment

0 Comments