Shajar-e-Siyah | Mukammal Qist 4 <br>"ڈرامہ سیریل شجرِ سایہ اور مزید تفریحی مواد دیکھنے کے لیے، ترکیہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم tabii کے فوری رکن بنیں https://www.tabii.com 👉 بیسویں صدی کے وسط کے ترکیہ کے جاگیرداری نظام میں اقتدار، طبقاتی کشمکش اور محبت کی کہانیوں کی منظرکشی۔ جلال آغا، اپنے علاقے کی تمام زمینوں پر قبضے کے لیے، اپنے دشمنوں کو ختم کرتا ہے، اور اپنے آخری حریف عثمان آغا کو قتل کرکے ان کے علاقوں پر قابض ہو جاتا ہے۔ برسوں بعد، عثمان آغا کا بیٹا، جس کی پرورش جلال آغا اپنے بیٹے کے طور پر کرتا ہے، عثمان آغا کی بیٹی سے ملاقات کرتا ہے، اور اس ملاپ سے کئی دیرینہ راز افشاء ہوجاتے ہیں۔ میلتم آکچول، ایمرے کئولجم، خاقان بویاؤ، مریح اؤزترک، اولگون شمشیک، اؤزلیم جونکیر اور دوسرے شاندار اداکار ""شجرِ سایہ"" میں اداکاری کر رہے ہیں۔ ""Meltem Akçöl, Emre Kıvılcım, Hakan Boyav, Merih Öztürk, Olgun Şimşek, Özlem Conker"" ہدایت کار: افق خاقان ایرن پروڈیوسر: حسن کورال صنف: ڈرامہ شجرِ سایہ اور مزید تبی پر💚 تبی کے ڈیجیٹل ربط نامے تبی فیس بک https://ift.tt/Tmfbpxz تبی ایکس https://x.com/tabiiur تبی انسٹاگرام https://ift.tt/D4NFiQH تبی یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/@tabii.urdu تبی ٹک ٹاک https://ift.tt/FChjUkm " <br><iframe width="480" height="360" src="https://www.youtube.com/embed/M2YHk-5jOE8" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture; web-share" allowfullscreen></iframe>