
Vuslat | Mukammal Qist 2 <br>ڈرامہ سیریل وصلت اور مزید تفریحی مواد دیکھنے کے لیے، ترکیہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم tabii کے فوری رکن بنیں https://www.tabii.com 👉
سادہ پس منظر رکھنے والی ایک لڑکی اور ایک صاحب ثروت کاروباری گھرانے کے لڑکے کی تقدیر کو محبت کا نازک دھاگا ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیتا ہے۔
عزیز، ایک ہونہار نوجوان ہے، جو اپنے والدین کی طرف سے وراثت میں ملنے والی کمپنی کو چلاتا ہے۔ لاشعوری میں عزیز ایک جرم کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے۔ اور فریدہ بھی غیر متوقع طور پر اس جرم کی گواہ بن جاتی ہے اور پولیس کو اس واقعے کی خبر دینے کے لیے پرعزم ہے، لیکن یہ معلوم ہونے پر کہ جرم میں اس کا بھائی بھی ملوث ہے وہ شش و پنج کی شکار ہے۔
دیوریم اؤزکان، قادر دوعلو، محمد اؤزگؤر اور دوسرے شاندار اداکار ""وصلت"" میں اداکاری کر رہے ہیں۔
Devrim Özkan, Kadir Doğulu, Mehmet Özgür
ہدایت کار: مراد اونبُل، باریش یؤش
پیشکش: اؤر ولی، رائف انان
مصنفہ: بتول یاسعان
موسیقی: فرات یوکسیلر
صنف: ڈرامہ
وصلت اور مزید تبی پر💚
تبی کے ڈیجیٹل ربط نامے
تبی فیس بک https://ift.tt/zB1sGjE
تبی ایکس https://x.com/tabiiur
تبی انسٹاگرام https://ift.tt/YT2a1ui
تبی یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/@tabii.urdu
تبی ٹک ٹاک https://ift.tt/CxZIvzF <br><iframe width="480" height="360" src="https://www.youtube.com/embed/33PtlKtq5lU" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture; web-share" allowfullscreen></iframe>
0 Comments